حیدرآباد۔7۔فروری (اعتماد نیوز)بی ایس پی کے صدر مایا وتی نے اتر پردیش میں
لا اینڈ آر ڈر کی کمزوری پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے ریاست میں
صدر راج کے نفاذ
کا مطالبہ کیا۔ چنانچہ انہوں نے کہا کہ ایس پی حکومت لا
اینڈ آر ڈر کی بر قراری میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔واضح رہے کہ اتر پردیش
میں لا اینڈ آر ڈر روز بروز کمزور ہوتا جا رہا ہے۔